Here are more Funny Urdu Poetry & Jokes and Funny Poetry Sms in Urdu fonts and Images. Read and share with friends to create more fun.
یار گواچے لب جاندے
ہنڈا فری گواچی نہی لبدی
جب بھی والد کی جفا یاد آئی
اپنے دادا ی خطا یاد آئی
----------------
جب غم ہوا چڑھا لیں دو بوتلیں اکٹھی
ملا کی دوڑ مسجد اکبرؔ کی دوڑ بھٹی
آئو درد بانٹتے ہیں
تم دروازے میں انگلی دو
پھر مل کے چیخیں مارتے ہیں
----------------
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پے ہر کوئی مرتا ہے
زرا سا ٹائم نکال کر آؤ چوہا مروانا ہے
----------------
کہیں آ ؤں یا جاؤں،تو سیلفی لیتا ہوں
میں جو بھی گُل کھلاؤں تو سیلفی لیتا ہوں
----------------
لعنت بھی کیا چیز ہے
ایڈرس نہ بھی لکھو
مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
----------------
تمہاری نیدیں حرام کرنا چاہتی ہوں
مختصر یہ کے تمہاری بیوی بنا چاہتی ہوں
----------------
دل بہلا کر محبت کو نہ پامال کریں
سیرپ اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں
----------------
Read More: More FunnyUrdu Poetry
----------------
Funny Poem
سب جھاڑ پھونک سیکھ گئے شیخ جی سے ہم
سب جھاڑ پھونک سیکھ گئے شیخ جی سے ہم
مرغے کو ذبح کرتے ہیں الٹی چھری سے ہم
بچپن میں کیا اٹیک کیا تھا زکام نے
پرہیز کر رہے ہیں ابھی تک دہی سے ہم
ہیبٹ کچھ اس طرح ہوئی کھا کھا کے ڈالڈا
جز بز سے ہونے لگتے ہیں خوشبوئے گھی سے ہم
منہ اپنا ایک بار جلا تھا جو دودھ سے
پینے لگے ہیں پھونک کے مٹھا تبھی سے ہم
جس شاعری سے شیخ ہیں فاقے میں مبتلا
روزی کما رہے ہیں اسی شاعری سے ہم
خوشبو مرغ آتی ہے ہر لفظ لفظ سے
کرتے ہیں گفتگو جو کسی مولوی سے ہم
آنے دو وقت تم کو چکھائیں گے وہ مزہ
اس ضمن میں بتائیں بھلا کیا ابھی سے ہم
جب سے ہوا ہے محفل بازغؔ سے رابطہ
ناگاہ کٹ گئے ہیں سبھا میں سبھی سے ہم
----------------
Funny Poem
اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبھا تھا
سمجھ نہیں آتی ٬ بتی دھاریں وہ کس سے بخشائے
اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دودھ کا ڈبہ تھا
اوس جگہ پر کافی لوکی مَنتیں مانگنے پہنچے
پچھلے وَرہے جہاں پر ہم نے مویا کُکڑ دَبا تھا
---------------
Read
More: Friendship Poetry
0 Comments